حملوں میں تباہ آئل ریفائننگ صلاحیت2ماہ تک70سے80فیصد بحال ہوجائیگی،ایران

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی نائب وزیر تیل کا کہنا ہےکہ حملوں میں تباہ شدہ آئل ریفائننگ صلاحیت 2 ماہ تک 70 سے 80 فیصد تک بحال ہونےکی امید ہے۔ایرانی میڈیا سے گفتگو میں ایرانی نائب وزیر تیل کا کہنا تھا کہ امید ہے لاوان ریفائنری کا کچھ حصہ تقریباً 10 دن میں دوبارہ کام شروع کر دے گا۔

مزید خبریں

Back to top button