اسرائیلی فوج کا 1400 حزب اللہ اہلکار شہید کرنے کا دعویٰ

تل ابیب (جانوڈاٹ پی کے) اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے 1400 اہلکار شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
صہیونی افواج کے مطابق 2 مارچ سے اب تک حزب اللہ کے منسوب 43 سو مقامات کو تباہ کیا گیا ہے، فوج کی 5 ڈویژنز جنوبی لبنان میں زمین آپریشن کا حصہ ہیں۔
دوسری جانب وزارت صحت کے مطابق 2 مارچ سے اب تک 1 ہزار 888 افراد شہید ہوئے، اسرائیلی بربریت میں 163 بچے بھی لقمہ اجل بنے ہیں۔



