بلاول بھٹو زرداری سےہالار پتافی کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیالات

گھوٹکی(رپورٹر وجے کمار چاولہ/جانوڈاٹ پی کے)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینیج اتھارٹی (سیڈا) میں ایریا واٹر بورڈ گھوٹکی فیڈر کینال کے چیئرمین ہالار پتافی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔

مزید خبریں

Back to top button