آبنائے ہرمز پر تہران کے نئے قانون،وائٹ ہاؤس کی الٹی قلابازی لگ گئی،بھارت کے ہوش بھی فنا

​واشنگٹن/بیجنگ/اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)​امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ میں اپنی عبرتناک شکست کا بالواسطہ اعتراف کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس سے اچانک انخلا کا اعلان کر کے پوری دنیا کو دنگ کر دیا ہے اور برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے گفتگو میں نیٹو کو ایک مردہ گھوڑا اور کاغذی شیر قرار دیتے ہوئے اس اتحاد سے مستقل علیحدگی کا عندیہ دے کر یورپی ملکوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ اب امریکی افواج اگلے دو سے تین ہفتوں میں بوریا بستر گول کر کے واپس آ جائیں گی چاہے ایران کے ساتھ کوئی باقاعدہ معاہدہ طے پائے یا نہ پائے جبکہ ماہرین اسے تہران کے سامنے واشنگٹن کے گھٹنے ٹیکنے سے تعبیر کر رہے ہیں۔ اس سنسنی خیز اعلان کے ساتھ ہی عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں زلزلہ آ گیا ہے جہاں نیویارک سے لے کر کراچی تک حصص بازاروں میں ہزاروں پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی تاریخی سطح عبور کر گیا ہے جو جنگ کے خاتمے کی امیدوں پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button