دیپال پور:اراضی ہتھیانے کیلئے بھتیجے کی فائرنگ سےچچا قتل،مقدمہ درج

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے) نواحی گاؤں ون ایس پی وساویوالہ میں ذیشان اشرف نےچچا مختار احمد وٹو کی چھ ایکڑ اپنے نام پر منتقل کرانے میں ناکامی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا دوسرے بھتیجے ملزم کے کزن تنویر احمد وٹو کی رپورٹ پر تھانہ حویلی لکھا پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر کے فرار ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے

مزید خبریں

Back to top button