74 سالہ نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)74سالہ پاکستانی شہری نسیم الدین نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔

نسیم الدین نے بہت مہارت سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔

نسیم الدین نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38ماربل ٹائل توڑے جب کہ اس سے پہلے یہ ریکارڈ 30 ماربل ٹائل توڑنے کا تھا۔

نسیم الدین کا یہ ریکارڈ گنیز بک کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button