نور شاہ روڈ نزد خطرناک موڑ بنگلہ گوگیرہ پر ٹریفک حادثہ

اوکاڑہ ( رپورٹ وحیدآرائیں/ جانوڈاٹ پی کے )حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار لڑکی موقع جانبحق ہو گئی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس کیا نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد مقامی پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دیا جانبحق ہونے والی لڑکی کی شناخت شمیم بی بی دختر اللّٰہ رکھا (عمر 13 سال تقریباً) سکنہ موضعہ مپالکے رینالہ خورد کے نام سے ہوئی۔

مزید خبریں

Back to top button