لاہور میں نماز کے دوران چور مسجد میں گھس گیا،نمازی کا لیپ ٹاپ اور نقدی لیکر رفوچکر،فوٹیج سامنے آگئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)گارڈن ٹاؤن کی جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران چور گھس آیا۔جانوڈاٹ پی کے نے مسجد سے لیپ ٹاپ لیجاتے چور کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔چور نماز پڑھتے ندیم نامی طالبعلم کا قیمتی لیپ ٹاپ اور ہزاروں روپے نقدی لے گیا،سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کو فوری ملزم گرفتار کرنے کا حکم۔گارڑن ٹاؤن پولیس نے طالب علم ثالب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

مزید خبریں

Back to top button