علیمہ خان’’لاک ڈاؤن‘‘کی خواہشمند!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان بزورقوت اپنے بھائی کی رہائی چاہتی ہیں۔ذرائع کے مطابق علیمہ خان چاہتی ہیں کہ8فروری کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کیلئے خیبر پختونخوا،اسلام آباد اور پنجاب میں لاک ڈاؤن کیا جائے۔




