8فروری کو کیا’’چمتکار‘‘ہوگا؟

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)8فروری کو کوئی’’چمتکار‘‘ہوگیا تو تحریک انصاف کےلئے ’’سپیس‘‘بن جائے گی۔ذرائع کے مطابق اگر پاکستان تحرک انصاف کی8فروری کی ہڑتال کی کال ناکام ہوگئ تو بزرگ سیاستدادن اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کوموقع مل جائے گا اور وہ یہ کہنے میں حق بجانب ہونگے کہ ہمیں موقع دیں تاکہ ہم حکومت کیساتھ مذاکرات کی راہ ہموار کر سکیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button