صدرورلڈبینک نے سندھ حکومت کو’’سپرسے بھی اوپر’’سرٹیفکیٹ دیدیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)صدرورلڈبینک نے سندھ حکومت کو’’سپرسے بھی اوپر’’سرٹیفکیٹ دیدیا۔ذرائع کے مطابق صدر ورلڈبینک اجے بنگا نے سندھ کے دورہ کے دوران21لاکھ گھروں کے منصوبےکو’’سپر‘‘قراردیا ہے۔صدرورلڈ بینک کی جانب سے سندھ حکومت کے منصوبے کی کھل کر تعریف کی گئی۔

قصور میں ایک اور چار سال کی بچی درندگی کا شکارہوگئی۔ذرائع کے مطابق جب بچی جنسی درندگی کا نشانہ بنی تو والدین قطعی طور پر بچی سے لاعلم ہے۔ذرائع کے مطابق بچی رات بھر غائب رہی لیکن والدین کو معلوم ہی نہ ہو سکا کہ بچی کہاں ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button