علیمہ خان کو آزاد،انٹینا نہ لگانے پر مقدمہ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)علیمہ خان کوعدالت میں عدم حاضری پرعدم گرفتاری اور لاہور میں موٹر سائیکل پر انٹینا نہ لگانے پر ایف آئی آر،کیا یہ کھلا تضادنہیں ہے؟۔یہ سوالات سینئر صحافی ملک شکیل اعوان نے اپنے وی لاگ میں اٹھائے ہیں۔ان کا مزید کیا کہنا تھا نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور جانئے مکمل خبر۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button