دہشتگردوں کو راغب کرنے کیلئے’’آئٹم سانگ‘‘کاتڑکا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)بی ایل اے کے دہشتگردوں کو راغب کرنے کیلئے’’آئٹم سانگ‘‘کی انٹری۔ذرائع کے مطابق کالعدم بی ایل اے نے نوجوان بلوچوں کو دہشت گردی کی طرف راغب کرنے کیلئے خواتین کو بطور’’دانا‘‘استعمال کیا ہے۔بلوچستان میں  جاری آپریشن کے دوران اس بات کا  انکشاف ہوا ہے کہ کالعد بلوچ تنظیموں کے دہشت گردوں نے نوجوانوں کر راغب کرنے کیلئے باقاعدہ طور پر خواتین کو بھرتی کررکھا ہے۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں خواتین دہشت گردی بھی شامل ہیں۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button