تربیلا ڈیم پرحملے کی سازش!

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان کی بہن نورین خان نےخیبر پختونخواکے کارکنوں کو تربیلاڈیم پرحملے کیلئے اکسانا شروع کردیا۔ذرائع کےمطابق نورین خان کے اکسانے کے بعد کارکن بھی مشتعل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تربیلا ڈیم پاکستان کا حساس ایریا میں واقعہ ہے اور اس کی سکیورٹی انتہائی سخت ہوتی ہے۔ذرائع کے مطابق نو مئی پلس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اگر ان خبروں میں صداقت ہوئی تو پھر ریاستی قانون حرکت میں ائے گا۔




