آفریدی1کروڑ40لاکھ،خان1کروڑ11لاکھ میں بک گئے

پشاور (جانو ڈاٹ پی کے)پشاور میں گاڑیوں کے من پسند نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے زیادہ بولی "وزیر-1” کی 1 کروڑ 50 لاکھ روپے لگی۔آفریدی-1 کی1کروڑ 40 لاکھ 50 ہزار بولی۔خان-1کی1 کروڑ11لاکھ بولی دی گئی۔پشاور-1کی1 کروڑ بولی،درانی-1کی16لاکھ60ہزار بولی،گنڈاپور-1کی10لاکھ80ہزار بولی،سب نمبر پلیٹس کے لیے بیس پرائز10لاکھ روپے تھا۔

مزید خبریں

Back to top button