عمران خان سُپر فٹ،پروپیگنڈاجھوٹا نکلا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان کی دائیں آنکھ میں سی وی آراونامی بیماری کی تشخیص کادعویٰ جھوٹا نکلا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی جانب سے باقاعدہ طور پر مہم چلائی گئی جس میں یہ دعویٰ کیا گیاکہ ڈاکٹر نے جیل انتظامیہ کو کہا ہے علاج ہسپتال میں ہو گاجبکہ جیل انتظامیہ علاج جیل میں کروانا چاہتی ہے۔یہ بھی دعویٰ کیا کہ ڈاکٹرزکےمطابق معاملہ حساس ہے۔

ذرائع کے مطابق سینئر صحافی گوہر بٹ نے معاملے کی تحقیقات کی تو معلوم ہوا کہ تحریک انصاف کا بیان کردہ مسئلہ جھوٹا اورمن گھڑت ہے اورتحریک انصاف کے بانی کو کوئی عارضہ لاحق نہیں ہے بلکہ وہ سپر ڈپر فٹ ہیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button