ڈی جی آئی ایس پی آر نے’’یوٹیوبرز‘‘کی تسلی کرادی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ڈی جی آئی ایس پی آر نے بلاتفریق تمام یوٹیوبرز،سوشل میڈیا انفلوائنسرز کی تسلی کرادی۔ذرائع کے مطابق تین سے چار روز قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام یوٹیوبرز کوبلاکر بریفنگ دی اور انکے تمام سوالات کے تسلی بخش جوابات بھی دیئے ۔ذرائع کے مطابق بعض یوٹیوبرز نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے دی گئی بریفنگ کے بعد یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ دال میں ضرورکچھ کالا ہے شاید اسی لئے مخالف یوٹیوبرز کو بلایا گیا ہے۔سینئر صحافی گوہر بٹ نے اندر کی بات بتلادی۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button