3دن چھپن چھپائی کے بعد ایمان افروز گرفتاری!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)چھپن چھپائی کے بعد ایمان افروز گرفتاری عمل میں آگئی۔سینئر صحافی ملک شکیل اعوان نے اپنے وی لاگ میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو’’سجی دکھا کرکبھی‘‘ماردی گئی ہے،یعنی 3دن سے اسلام آباد ہائیکورٹ بار میں چھپن چپھائی کا کھیل جاری تھا اورآج ایمان مزاری کو ایسے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا عدالت میں بھی ذکر تک نہیں کیا گیا تھا۔ان کایہ بھی کہنا تھا کہ ایمان مزاری کو انتہائی ڈرامائی انداز میں گرفتار کیا گیا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button