متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی ناکہ بندی کردی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی ناکہ بندی کردی۔ذرائع کے مطابق بحیرہ عرب میں 3اہم پوائنٹس پر متحدہ عرب امارات نے کنٹرول حاصل کرکے سعودی عرب کو پھنسادیا ہے۔دونوں ممالک ایکدوسرے کے ناصرف آمنے سامنے آگئے ہیں،ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے بھی سٹریٹجک اقدامات اٹھانا شروع کردیئے ہیں۔




