دشمن لابی کاکپتان کا’’ایکس‘‘اکاؤنٹ بلاک کرنے سے انکار،گوہر بٹ نے اندر کی بات بتلادی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان دشمن لابی کابانی تحریک انصاف کا’’ایکس‘‘اکاؤنٹ بلاک کرنے سے انکار۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی ایلون مسک کی کمپنی’’سٹارلنک‘‘کو رجیم چینج کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ماضی میں بھی فیک نیوز پھیلا کر عرب ملکوں میں حکومتوں کا تختہ الٹا گیا،اسی منصوبے کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں عالمی قوتوں کے کٹھ پتلی بانی تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ کو بھی بلاک نہیں کیا جارہاہے۔

عالمی قوتوں کے کیا منصوبے ہیں؟مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button