عالمی اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کے کردار کوتسلیم کرلیا

پاکستان کو بدنام کرنے والی ایک سیاسی جماعت کو منہ کی کھانا پڑی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)قسمت کی دیوی پاکستان پر مہربان ہوگئی۔دنیاکی شطرنج پر پاکستان اہم کھلاڑی بن کر سامنے آگیا،پاکستان جس طرف بھی چلے گا وہی سائیڈ کامیاب ہوگی۔ذرائع کے مطابق بھارت کیخلاف جنگ جیتنے کے بعد پاکستان ایک اہم ملک بن کر ابھرا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈالراورپاؤنڈخرچ کرکے پاکستان کو بدنام کرنے والی ایک سیاسی جماعت کو منہ کی کھانا پڑی ہے اور پوری دنیا میں پاکستان کا ڈنکا بج رہا ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں لابنگ کے باوجود عالمی اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کے کردار کوتسلیم کرلیا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button