حکومت سے نکلنا پڑاتو نکل جائیں گے!پیپلز پارٹی کی دھمکی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)حکومت سے نکلنا پڑاتو نکل جائیں گے،این ایف سی ایوارڈ،صوبے کی تقسیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،پاکستان پیپلزپارٹی نے مقتدر حلقوں کو آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان متحدہ قومی موومنٹ صوبوں کی تقسیم یا مزید صوبے بنانے کیلئے لابنگ کا حصہ ہے،دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی سندھ اور بلوچستان میں نئے صوبوں کی حامی نہیں بلکہ صرف پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے حق میں ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اگر نئے صوبوں کا معاملہ طوالت پکڑتا ہے تو پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سے علیحدگی اختیار کرلے۔حکومت نئے صوبے کیسے بنائے گی؟مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button