اسرائیل نے امرکا کو اُکسا کر ایران پر حملہ عین وقت پر رکوادیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیل امریکا کو ایران پر حملے کیلئے اُکساکر خودہی پیچھے ہٹ گیا۔ذرائع کے مطابق ایران میں انتشار پھیلاکر امریکا کو حملے پر اکسانے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا لیکن خبر یہ ہے کہ اسرائیل نے خود ہی امریکا کو عین وقت پر ایران پر حملہ کرنے سے روکدیا۔عالمی امور کے ماہر توصیف خان نے اپنے وی لاگ میں عالمی منظر نامے سے حیرت انگیز خبر لیک کردی۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button