ذوالفقارعلی بھٹوکااسلامی نیٹو طرز کا معاہدہ ایکٹو!

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)امریکا بہادر نے ایران پرحملے کا یقینی طورپر فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق امریکاکا ایران پر حملہ نا صرف خطرناک ہوگا بلکہ غیرمتوقع طریقے بھی آزمائے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر امریکا ایران پر حملے کیلئے اپنے’’لیتھل‘‘ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرے گا۔ایسے ویسے یا جیسے مقصدصرف لوگوں کے بچے مارکر اہداف حاصل کرنا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایران پر بمباری کے نتیجے میں امریکا کے نئے ہتھیار بھی ٹیسٹ کئے جائیں گے۔

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کااسلامی نیٹو طرز کا معاہدہ ایکٹو!ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق حادثاتی طورپر ہی سہی لیکن پاکستان کے دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ دفاعی معاہدے اس بات کی غمازی کرتے ہیں کہ کہیں نا کہیں وہ پرانا فارمولا ازخود یاغیر دانستہ طور پر ایکٹو ہوگیا ہے۔

امریکاایران پرحملوں کیلئے ممکنہ طور پر کیا کیا کر سکتا ہے؟یہ جاننے کیلئے نیچے دیے  گئے لنک پرکلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button