تحریک انصاف نے’’این آر او‘‘مانگ لیا،میثاق جمہوریت پر دستخط کوتیار

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف نےمیثاق جمہوریت کے نام پر’’این آراو‘‘مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق میثاق جمہوریت کو’’مذاق جمہوریت‘‘قرار دینے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف  نے میثاق جمہوریت کیلئے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کردیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین برسٹر گوہر کے میثاق جمہوریت کیلئے کوششیں کرنے کے بیان کو سیاسی حلقوں میں’’این آر اور‘‘ سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔

تحریک انصاف کے عدلیہ میں چھپے حمایتیوں کی بھی چھٹی کرادی گئی ہے،وہ کون لوگ ہیں مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button