پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ میں ترکیہ کی اینٹری،ایران بھی’’پَر‘‘تولنے لگا
کیا پاکستان جے ایف17تھنڈر طیاروں کے دھڑا دھڑ ملنے والے آرڈرپورے کرلے گا؟

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے میں ترکیہ کی ممکنہ شمولیت کے بعد ایران کی بازگشت۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدےمیں ترکیہ کی شمولیت کی صورت میں خطے میں جہاں سعودی عرب دھاک بیٹھے گی وہیں یورپ میں گھرا ترکیہ بھی مضبوط ہوگا۔
ذرائع کے مطابق تین ملکی دفاعی معاہدے کیساتھ ساتھ ایران کی بطورچوتھے ملک شمولیت پوری مسلم امہ کیلئے نا صرف نیگ شگون ثابت ہوگی بلکہ مسلکی بنیادوں پر مسلمانوں کی تقسیم اور لڑائی جھگڑے بھی اپنے انجام کوپہنچ جائیں گے۔
کیا پاکستان جے ایف17تھنڈر طیاروں کے دھڑا دھڑ ملنے والے آرڈرپورے کرلے گا؟۔مزید جاننے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں۔




