تحریک انصاف ٹی ٹی پی کاپولیٹکل ونگ نکلی

افغانستان ٹی ٹی پی،کالعدم بی ایل اےکا’’مائی باپ‘‘

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)افغانستان ٹی ٹی پی،کالعدم بی ایل اےکا’’مائی باپ‘‘ نکلا،افغانستان کو بھارت کی پشت پناہی حاصل ہے اورسیاسی سازگارماحول کے پیچھے تحریک انصاف ہے۔تحریک انصاف ٹی ٹی پی کاپولیٹکل ونگ اورٹی ٹی پی تحریک انصاف کا سیاسی ونگ ثابت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس سے یہ نتیجہ اخز کیا جا سکتاہے کہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی ایکدوسرے کا’’ونگ‘‘ ہیں۔خیبر پختونخوامیں دہشتگردی کے پیچھے افغانستان ہے،افغانستان کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اوربھارت کو سیاسی سپیس دینے میں تحریک انصاف کا اہم کردار ہے۔سینئر صحافی اور اینکر پرسن سید عمران شفقت نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس کا خلاصہ کردیا۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button