’’بلوچستان میں سکون ڈاٹ کام،2وڈے سپیکراں دی اینٹری‘‘،2ہفتے2زندگیاں گُل

گوہر بٹ  نے مارچ تک بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے مکمل خاتمے کی تاریخ بھی دیدی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)بلوچستان  میں سکون ڈاٹ کام،2وڈے سپکراں دی اینٹری ہوگئی۔یعنی اگر اس جملے کو اردو میں سلیس کریں تو اسکا مطلب ہوگا’’اب بلوچستان میں امن ہی امن ہوگا کیونکہ اب بلوچستان میں دنیا کی دوبڑی طاقتوں کے مفادات کی اینٹری ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق اب بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے،کالعدم مجید بریگیڈ کی چھٹی ہوجائے گی۔

سینئر صحافی اور اینکر پرسن گوہر بٹ  نے مارچ تک بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے مکمل خاتمے کی تاریخ بھی دے دی ہے۔

صحافی گوہر بٹ 2ہفتے میں2بچوں کی خودکشی پر جذباتی ہوگئے،تعلیمی نظام کی خامیوں کو منہ پر دے مارا

تعلیم فروش مافیا نے سرکاری افسروں کی ناک کے نیچے پیر جمالئے،ذرائع کے مطابق ایک خاص طبقے کے لوگوں  کی ملکی بھگت اور پھرکھلی چھوٹ دینے کیوجہ سے پاکستان میں تعلیم اور صحت کے شعبے کو برباد کیا گیا،اسی مافیا کیوجہ سے آج کوئی بھی سرکاری یا غیر سرکاری فرد اپنے بچے کو سرکاری تعلیمی ادارے میں تعلیم کیلئے نہیں بھیجتا اور نہ ہی کوئی اپنے پیاروں کا علاج سرکاری ہسپتال سے کرانے کیلئے تیار ہے۔

سینئر اینکرپرسن نے یونیورسٹی آف لاہور میں دوہفتے کےدوران دو طلبہ کے اقدام خودکشی کے پیچھے محرکات کا کچھا چٹھا بھی کھول دیا ہے۔مزید کیا کہا یہ جاننے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button