’’کراچی سمیع اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سمیع اللہ‘‘کےسپرد،عوام اللہ کے سپرد

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)امن،سڑکیں نہ پانی پھر بھی میں ہو’’منی پاکستانی‘‘یہ نعرہ مستانہ ہر کراچی والےکے دل کی آواز ہے،منی پاکستان،روشنیوں کے شہر،قائد کے شہر،معشیت کے حب شہر،ہر زبان،ہررنگ و نسل،ہر کلچر کے لوگوں کے شہر میں اگر نہیں ہے تو وہ سہولیات نہیں ہیں،سمیع اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سمیع اللہ کا کھیل آج بھی کراچی میں جاری و ساری ہے،سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں،جابجا گندگی کے ڈھیر،امن و امان کی ناگفتہ بہ صورتحال وغیرہ وغیر ہے لیکن پھر بھی کراچی کراچی ہے۔منی پاکستان دہشتگردی کےعفریت سے نجات کے بعد آجکل ایک نئی قسم کی دہشت گردی شروع ہوگئی ہے اور وہ ہے’’گَٹر گردی‘‘،یہ گٹر گردی کس نے شروع کی،مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button