چند سیکنڈزکی تاخیر نے وینزویلا کے صدرکوقیدی بنادیا،گھر کے بھیدی کا راز بھی فاش

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)چند سیکنڈز کی تاخیر نے وینزویلا کے صدر مادوروکو گرفتارکرادیا۔ذرائع کے مطابق وینزویلا کے صدرکو وینز ویلا میں گھس کر انکے سیف ہاؤس میں داخلے سے قبل گرفتار کرنے کیلئے امریکا کی سپیشل ڈیلٹا فورس نے کئی ماہ تک سیکنڈز کے حساب سے مشقیں کی تھیں۔عالمی امور کے ماہراورسینئرصحافی معظم فخر کےمطابق گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔وہ گھر کا بھیدی کون ہے؟مزید جاننے کیلیئےنیچےدیئے گئے لنک پر کلک کریں۔



