صحافی گوہر بٹ کو’’نامعلوم‘‘افراد کی کال،بٹ صاحب نے کھری کھری سنادیں

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پنجاب میں فراڈیوں کا’’ہڑ‘‘آگیا۔ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد’’پارسل‘‘ڈلیوری کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں،سینئر صحافی اور اینکر پرسن گوہر بٹ کو بھی نامعلوم افراد نے فون کیا اور ایف بی آر کا نمائندہ بن کر موبائل فون کے ذریعے سے بھیجے گئے میسج پر کلک کرنے پر زوردیا،گوہر بٹ نے حاضردماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد کی کال کو نظر اندازکھری کھری سنادیں اورفوری طورپر شکایت درج کرادی۔شکایت درج کرانے کے بعد کیا ہوا،یہ جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




