مذاکرات’’5بڑوں‘‘پراَٹک گئے،اندرکی بات نے منظر کشی کردی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سیاسی سسٹم’’خوف کا شکار‘‘،ہرسیاسی فریق ملکی معاملات کومزاکرات کے ذریعے سے حل کرنے پرزور دینے لگا،ذرائع کے مطابق حکومت اور اتحادی جماعتیں،اپوزیشن اور انکے اتحادی بھی ملکی سیاسی معاملات کو افہام وتفہیم کیساتھ حل کرنے کیلئے’’ایک پیج‘‘پر ہیں۔ذرائع کے مطابق مذاکرات کی خواہش’’5بڑوں‘‘پر آکر اٹک گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بعض معنی خیز اشاروں نے’’ڈیڈلاک‘‘اور مائنس عمران کی طرف مزاکرات کارُخ موڑدیا۔

سینئر صحافی اور اینکر پرسن امداد سومرو نے اپنے پروگرام میں مذاکرات کا اصل مدعا بیان کردیا۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button