ملارجیم ختم شُد۔۔۔احتجاج آغازشُد،ٹرمپ اوریاہو ملاقات کی کہانی کھُل گئ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)امریکا میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہواورڈونلڈٹرمپ کی ملاقات کے بعد ایران میں مظاہروں کاشروع ہونا معنی خیز ہے۔سینئر صحافی اور اینکر پرسن توصیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ ’’ملارجیم‘‘کودھڑام،ایران کے ٹکڑے ٹکڑے،میزائل پروگرام رول بیک کرنے کیلئے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ایران میں جاری مہنگائی میں بہت سارے عوام شامل ہیں جن میں ایک بڑی وجہ ایران پرامریکا اور یورپ کی پابندیاں ہیں،امریکی پابندیوں کیوجہ سے ہی آج ایران میں مہنگائی کا طوفان ہے۔
مشرق وسطیٰ،خلیجی ممالک کی تازہ ترین صورتحال جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں



