پاکستان خلیجی ممالک کا”چودھری”بن گیا،یمن سے یو اے ای کا قصہ تمام،بڑی خبر نے سب کو چونکا دیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان خلیجی ممالک کا”چودھری”بن گیا۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر”فُل ایکٹو” ہوگئے،پاکستان کی بیک ڈور ڈپلومیسی کام کرگئی ہے،یمن میں متحدہ عرب امارات نے اپنا فوجی سازو سامان”پیک”کرلیا ہے۔سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاملات طے کرنےمیں ملک کی اہم شخصیت نے اہم کردار اداکیا ہے۔

”ان سائٹ وِد معظم فخر”میں سینئر صحافی معظم فخر نے خلیجی ممالک کی اہم خبریں کھول کررکھ دیں۔

مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button