پی ٹی آئی کی’’ڈِنگ ڈانگ پِنگ پانگ‘‘،اسرائیل اوربھارت کیساتھ گٹھ جوڑ نےیو اے ای کو’’گندا‘‘کردیا،پاکستان سعودی عرب کیا کرینگے؟صحافی گوہر بٹ کا نیا انکشاف

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پی ٹی آئی کی’’ڈِنگ ڈانگ پِنگ پانگ‘‘،اسرائیل اوربھارت کیساتھ گٹھ جوڑ نےیو اے ای کو’’گندا‘‘کردیا،پاکستان سعودی عرب کیا کرینگے؟صحافی گوہر بٹ کا نیا انکشاف۔
خلیجی خطے میں نئی جنگ نے دستک دیدی۔سینئر صحافی اور اینکر پرسن گوہر بٹ نے’’سیاستاں‘‘ میں اپنے تبصرے میں پنجابی کا تڑکہ لگاتے ہوئے کہا پی ٹی آئی والے کبھی کہتے ہیں’’ساہنوں نوٹ وکھا‘‘ساڈاموڈ بنے،کبھی کہتی ہیں’’مذاکرات‘‘کریں گے،کبھی کہتے ہیں سٹریٹ پاور سے عمران ’’چھوٹے‘‘گا۔پی ٹی آئی کی’’ڈِنگ ڈانگ‘‘اور’’پِنگ پانگ‘‘میں جو ہاکی کھیل رہی ہے وہ ہردفعہ گول اپنے ہی ہاف میں لے جاتی ہے۔
عالمی منظرنامے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی’’ریڈ لائن‘‘کراس کردی۔اسرائیل اور بھارت کسیاتھ اتحاد نے متحدہ عرب امارات کو’’گندا‘‘کردیا،یہ تینوں ملک پاکستان اور سعودی کو’’تنگ‘‘کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں،آگے کیا ہوگا،کون کس پر غلبہ حاصل کرے گا،ایسی صورتحال میں پاکستان اور سعودی عرب کیا کریں گے۔سینئر صحافی گوہر بٹ نے ساری صورتحال واضح کردی،مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




