بدین :کار کی ٹکر سے 2موٹرسائیکل سوارموقع پر جاں بحق

بدین (رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ کام .پی کے )ٹنڈو وغلام حيدر کے قریب  حيدر آباد بدين روڈ پر ببری  بس اسٹاپ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے میں  موٹر سائيڪل سوار 2 نوجوان عبدلواحد جت اور پرويز خاصخيلی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے متوفی نوجوانوں کا تعلق ضلع بدين کے گاؤں حاجی صديق خاصخيلی سے بتایا جا رہا ہے

مزید خبریں

Back to top button