لاہور میں ٹماٹر کی قیمتیں ایک بار پھر آؤٹ آف کنٹرول

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)لاہور میں ایک بار پھر سے ٹماٹر کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔

مارکیٹ میں ٹماٹر130روپے سرکاری قیمت کے بجائے250روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں، دکانداروں کا موقف ہے کہ منڈی میں ٹماٹر مہنگا مل رہا ہے، خریداروں کا موقف ہے کہ متعلقہ محکمے ٹماٹر مہنگے بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کریں۔

 

مزید خبریں

Back to top button