سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزمان کی غلام محمد بنگلانی کے گھر تعزیت کیلئے آمد

مٹیاری(نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)رکنِ قومی اسمبلی اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزمان غلام محمد بنگلانی کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے جہاں انہوں نے اُن کے کزن امان اللہ خان بنگلانی کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔اس موقع پر کربلا نجف عراق کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل ڈاکٹر ماہر مجہد جیجان بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران مخدوم جمیل الزمان اور عراقی قونصل جنرل کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button