مریم نواز مشکل میں ؛783 ارب روپے کا ہولناک اسکینڈل! نیب کی بڑی کارروائی!
خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کی سیاسی فائنل گیم شروع ہو چکی ہے، جہاں ایک طرف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیانات پر الیکٹرانک میڈیا میں شدید تنقید اور دباؤ بڑھ رہا ہے، وہیں دوسری طرف سندھ میں بحریہ ٹاؤن اور ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی 18 ہزار ایکڑ اراضی اسکینڈل میں پیپلز پارٹی کے اہم رہنما بھی گھیراؤ میں آ چکے ہیں۔ رپورٹ میں نئے صوبوں کے قیام اور پی ٹی آئی کی سیاسی پوزیشن پر بھی اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




