سعودی عرب پر امریکی قبضے کا خفیہ پلان؛ عربوں کے تیل پر قبضے کا بھیانک سچ!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سینئر صحافی توصیف احمد خان نے ​ ‘ان کہی’ میں ہوشربا تاریخی انکشاف کیا گیا ہے کہ 1970 کی دہائی میں جب عرب ممالک نے تیل کو بطور ہتھیار استعمال کیا تھا، تو امریکہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے تیل کے ذخائر پر قبضے کے لیے باقاعدہ دو بریگیڈز تیار کیے تھے، جبکہ اس وقت ایران امریکہ کا اتحادی بنا ہوا تھا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کس طرح عالمی طاقتوں کی مکروہ چالوں، شاہ فیصل کے جرأت مندانہ فیصلوں اور باہمی اختلافات کی وجہ سے مشرق وسطیٰ آج اس خوفناک صورتحال تک پہنچا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button