پشاور ایئرپورٹ پر خطرناک مفرور ملزم گرفتار! شہباز گل کے تہلکہ خیز انکشافات!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​تحریک انصاف کے اندر اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں جہاں شہباز گل اور علی امین گنڈاپور کے درمیان لفظی جنگ کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ دوسری جانب پشاور ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے مرید عباس قتل کیس کا مفرور ملزم عادل زمان گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ مریم نواز کے نئے فیصلوں پر بھی بحث جاری ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button