سعودی عرب پر میزائل حملے؛ حوثیوں کے خلاف شامی جنگجوؤں کی ہولناک انٹری!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سعودی عرب اور شام کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت حوثی باغیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے شام سے 10 ہزار جنگجوؤں کو یمن کے میدانِ جنگ میں اتارا جا رہا ہے۔ جبکہ دوسری جانب سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد مکہ مکرمہ سمیت اہم شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




