ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافے سےکسی کو فائدہ نہیں ہوگا،فرانسیسی وزیر خارجہ

استنبول(جانوڈاٹ پی کے)استنبول میں برطانیہ، جرمنی، ترکیے، مصر، پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے کوئی بھی فریق فاتح نہیں ہوگا، تیل اور دیگر توانائی کے ذرائع کی قیمتوں پر بھی سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔

مزید خبریں

Back to top button