ایران کے لیے آخری وارننگ؛ فیلڈ مارشل کا تہران کا ہنگامی دورہ!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)خلیجی خطے میں منڈلاتے جنگ کے بادلوں اور ایران پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر پاکستان کی طرف سے تہران کو حتمی اور آخری پیغام دینے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے ہنگامی دورۂ تہران اور خطے کی بدلتی ہوئی عسکری صورتحال کے خوفناک حقائق بے نقاب ہو گئے ہیں۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




