28ویں ترمیم کے بدلے عمران خان کی رہائی ڈیل!تہلکہ خیز انکشافات

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں اور پی ٹی آئی کی اندرونی سیاست میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے۔ رہنماؤں کے باہمی الزامات، نئے صوبوں کے قیام اور 28ویں آئینی ترمیم کے بدلے عمران خان کی ممکنہ ڈیل کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




