مولانا نے بم کو لات مار دی،فیلڈ مارشل، وزیر اعظم اور صدر پر سنگین الزامات کی بارش!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)مولانا فضل الرحمٰن کے تازہ ترین اور انتہائی سخت خطابات نے ملکی سیاسی منظر نامے میں بھونچال لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے طاقت کے مرکزی ستون (فیلڈ مارشل)، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کے سیاسی کردار، پسِ پردہ فیصلوں اور خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی و وسائل کے کنٹرول پر انتہائی تند و تیز اور سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں، جس کے بعد ملکی سیاست میں طوفان کھڑا ہو گیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




