کے پی کانیا گورنر کون؟ پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا موقع مل گیا!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)ملکی سیاسی منظرنامے میں ڈرامائی موڑ آ گیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ناراضگی کےبعدخیبرپختونخوا میں نئے گورنر کی تقرری اور محمود خان اچکزئی کے منظر سے باہر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب تحریک انصاف کو ایک بار پھر بڑا سیاسی موقع ملنے سے ہلچل مچ گئی ہے۔

مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button