خیبرپختونخوامیں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنےکافیصلہ،اسکولز،کالجزاور یونیورسٹیاں کل کھل جائیں گی

پشاور(جانوڈاٹ پی کے)خیبر پختونخوا میں تعلیمی سرگرمیاں کل سے بحال ہو جائیں گی، صوبے بھر کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں معمول کے مطابق کھلیں گی۔ذرائع کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر آج صوبے میں تعلیمی ادارے بند رکھے گئے تھے، تاہم کل سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بحالی کے بعد صوبے بھر میں تدریسی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

مزید خبریں

Back to top button