نواز شریف کل لندن پہنچیں گے،ایک ہفتے کے دورے میں چیک اپ اور اہم ملاقاتیں شیڈول

لندن (جانو ڈاٹ پی کے) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ایک ہفتے کے دورے پر کل لندن پہنچیں گے، جہاں وہ طبی معائنہ کروانے کے ساتھ مختلف ملاقاتیں بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف برطانوی وقت کے مطابق کل شام 6 بجے لندن پہنچیں گے۔ اپنے ایک ہفتے کے قیام کے دوران وہ چیک اپ کروائیں گے اور اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

مزید خبریں

Back to top button