جے ڈی وینس کا اسلام مخالف زہریلا بیان! شامی فوج کی سعودی عرب انٹری اور حوثیوں کا بڑا دعویٰ!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​مشرقِ وسطیٰ میں سنسنی خیز اور خطرناک ترین صورتحال پیدا ہو گئی! یمن کے حوثی باغیوں نے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر تباہ کن ڈرون اور بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر کے فلائٹ آپریشن درہم برہم کر دیا ہے۔ حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے شام کی فوج کو سعودی عرب کے دفاع کے لیے بھیجنے پر غور جاری ہے۔ دوسری جانب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کھلم کھلا اسلام کو نشانہ بناتے ہوئے خطرناک اور زہریلا بیان داغ دیا ہے، جس سے عالمی سطح پر مسلم امت میں شدید غصہ اور اشتعال پھیل گیا ہے۔

​مکمل تفصیلی تجزیے اور ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button